Tuesday, 9 February 2016

اوپن پیڈ شامل کرنےسے پوسٹ پیج کی


مصنف: تاریخ: 01:29

اوپن پیڈ شامل کرنےسے پوسٹ پیج کی آٹو سیو کی سہولت ختم ہوجاتی ہے۔ کلک ٹیگز کا آپشن بھی کام نہیں کرتا۔ ورڈپریس گرنز نامی ایک پلگ ان جو کلک سے سمائلیز شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے بھی بے کار ہوجاتا ہے۔ اگرچہ یہ اردو لکھنے کی آسانی کے مقابلے میں کچھ نہیں۔ لیکن صارف کے علم میں یہ ضرور ہونا چاہیے۔ 

مصنف کے بارے میں

محمد بلال خان اردو بلاگر ہیں اور بلاگ نامہ پر اپنے بلاگ شایع کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment