Tuesday, 9 February 2016

بے کار تو خیر کچھ بھی نہیں ہوتا۔

بے کار تو خیر کچھ بھی نہیں ہوتا۔ 
آپ نے صرف اسے بلاگر کے سٹینڈرڈ پر اٹھانا ہے۔ اور یہ کوئی ایسا بھی مشکل کام نہیں۔
تھوڑی محنت سے آپ خود بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔

شکریہ شاکر۔ مجھے ان باتوں کا علم نہیں تھا۔ لیکن فی

شکریہ شاکر۔ مجھے ان باتوں کا علم نہیں تھا۔ لیکن فی الحال میرے پاس وقت نہیں ہے کہ میں اوپن پیڈ پلگ کی ورڈپریس کمپیٹیبیلیٹی کو درست کرنے پر کام کروں۔ جہاں تک دوسرے پلگ انز کے ساتھ کمپیٹیبلیٹی کا تعلق ہے تو یہ صارف کے اختیار میں ہے کہ وہ کس پلگ کے استعمال کو ترجیح دیتا ہے۔ کسی بھی ڈیویلوپر کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ تمام تھرڈ پارٹی پلگ انز کے ساتھ کمپیٹیبیلیٹی کا خیال رکھ سکے۔
 
اوپن پیڈ شامل کرنےسے پوسٹ پیج کی

اوپن پیڈ شامل کرنےسے پوسٹ پیج کی آٹو سیو کی سہولت ختم ہوجاتی ہے۔ کلک ٹیگز کا آپشن بھی کام نہیں کرتا۔ ورڈپریس گرنز نامی ایک پلگ ان جو کلک سے سمائلیز شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے بھی بے کار ہوجاتا ہے۔ اگرچہ یہ اردو لکھنے کی آسانی کے مقابلے میں کچھ نہیں۔ لیکن صارف کے علم میں یہ ضرور ہونا چاہیے۔